AD Banner

{ads}

پتنگ کا ڈور بیچنا کیسا ہے؟

(پتنگ کا ڈور بیچنا کیسا ہے؟)

 مسئلہ:۔ پتنگ کا ڈور بیچنا کیسا ہے؟

 بسم الله الرحمن الرحیم 
 الـجــواب بعون الملک الوہاب 


سرکاراعلیحضرت رضی اللہ عنہ فرماتےہیں” کنکیا (پتنگ) اڑانےمیں وقت مال کا ضیاع ہوتاہے یہ بھی گناہ کے آلات کنکیا ڈور بیچنا بھی منع ہے۔( فتاوی رضویہ ج۲۴؍ ص۶۶۰؍ رضا فاؤنڈیشن لاہور)

دوسری جگہ فرماتےہیں” کنکیا اڑانا منع ہے اور لڑانا گناہ “(ایضا  ص۶۶۱) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

۷؍رجب المرجب ۱۴۴۳ ہجری

ذہنی ازمائش گروپ

فتاوی مسائل شرعیہ 


اردوہندی میں کمپیوژ کرانے و اردو سے ہندی میں ٹرانسلیت کے لئے اس پر کلک کریں

واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں 

हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner