AD Banner

{ads}

(طوطا کھانا عند الشرع کیسا ہے؟)

(طوطا کھانا عند الشرع کیسا ہے؟)

 مسئلہ:۔ طوطا کھانا عند الشرع کیسا ہے؟

 بسم الله الرحمن الرحیم 
 الـجــواب بعون الملک الوہاب 

طوطا حلال ہے اس کا گوشت کھانا شرعاً جائز ہےچنانچہ شہزادۂ اعلیٰ حضرت حضور مفتی اعظم ہند مصطفی رضا نوریؔ علیہ الرحمۃ والرضوان  سے سوال ہوا کہ طوطا ہدہد بگلا خرگوش حلال ہیں یا نہیں؟ آپ جواب میں تحریر فرماتے ہیں کہ، سب حلال ہیں ۔(فتاویٰ مصطفویہ صفحہ ۴۳۴ ) 

اور فقیہ اعظم پاکستان مفتی نور اللہ نعیمی اشرفی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں: طوطا قواعد و ضوابط شریعت پاک کے رو سے بلا شبہ حلال ہے اور حضرت امام اعظم رضی اللہ تعالی عنہ اور دیگر ائمہ کرام کے نزدیک بھی حلال ہے۔ اھ (فتاویٰ نوریہ جلد سوم صفحہ۴۱۷ )واللہ تعالیٰ اعلم

 ۱۱ رجب المرجب ۱۴۴۳ ہجری

فتاوی مسائل شرعیہ 


اردوہندی میں کمپیوژ کرانے و اردو سے ہندی میں ٹرانسلیت کے لئے اس پر کلک کریں

واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں 

हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner