( ایک حاجی کتنے لوگوں کی شفاعت کرے گا ؟ )
مسئلہ :- ایک حاجی کتنے لوگوں کی شفاعت کرے گا ؟
بسم الله الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب
الجواب بعون الملک الوھاب
ایک حاجی ستر لوگوں کی شفاعت کرے گا جیسا کہ ملفوظاتِ اعلی حضرت میں ہے : ایک حافظ دس لوگوں کی شہید پچاس شخصوں کی حاجی ستر کی اور علماء بے گنتی لوگوں کی شفاعت کریں گے -(حصہ اول صفحہ ۹۲ مکتبة المدینه ) واللہ تعالیٰ اعلم
۲۰ شعبان المعظم ۱۴۴۳ ھجری
ذہنی ازمائش گروپ
آپ سے گزارش ہے کہ صحیح تبصرے کریں، اور غلط الفاظ استعمال نہ کریں۔