AD Banner

{ads}

رات کو آئنہ دیکھناکیساہے؟

(رات کو آئنہ دیکھناکیساہے؟)

 مسئلہ :-رات کو آئینہ دیکھنا کیسا ہے؟ 

بسم الله الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب 

رات  کو آئینہ دیکھنا جائز ہے یعنی کوئی ممانعت نہیں، جیسا کہ امام اہلسنت اعلیٰ  حضرت امام احمد رضاخان  فاضل بریلوی علیہ الرحمہ  تحریر فرماتے ہیں: رات کو آئینہ دیکھنے کی کوئی ممانعت نہیں بعض عوام کا خیال ہے کہ اُس سے منہ پر جھائیاں پڑتی ہیں  اور اس کا بھی کوئی ثبوت نہ شَرْعا ً ہے نہ طِبّاً نہ تَجْرِبَۃً  ( یعنی یہ بات نہ تو تجربے سے ثابت ہے اور نہ ہی شریعت یا میڈیکل سائنس میں اس بات کا کوئی ثبوت ہے )( فتاوی رضویہ مترجم  جلد 23  صفحہ 491)واللہ اعلم بالصواب

۷ شعبان المعظم ۱۴۴۳ ھجری

ذہنی ازمائش گروپ 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner