(برہنہ غسل کرنا کیساہے؟)
مسئلہ؛- برہنہ ( یعنی ننگے بدن) ہوکر غسل کرنا کیسا ہے؟
بسم الله الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب
الجواب بعون الملک الوھاب
جائز ہے جب کہ پردے کا انتظام ہو، جیسا کہ حضور اعلی حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمتہ والرضوان تحریر فرماتے ہیں کہ ہرہنہ غسل کرنے سے بھی غسل ہو جاتا ہے اور اس میں کوئی حرج نہیں اگر مکان پردے کا ہے۔ (فتاوی رضویہ قدیم جلد دوم صفحہ ١٨) واللہ تعالیٰ اعلم
۸ شعبان المعظم ۱۴۴۳ ھجری
ذہنی ازمائش گروپ
آپ سے گزارش ہے کہ صحیح تبصرے کریں، اور غلط الفاظ استعمال نہ کریں۔