AD Banner

{ads}

سجدہ میں پیر کی دسوں انگلیوں کا قبلہ رو ہونا کیا ہے؟

(سجدہ میں پیر کی دسوں انگلیوں کا قبلہ رو ہونا کیا ہے؟ )

 مسئلہ :-سجدہ میں پیر کی دسوں انگلیوں کا قبلہ رو ہونا کیا ہے؟ 

بسم الله الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب

 دسوں انگلیوں کا قبلہ رو ہونا سنت ہے، جیسا کہ حضور صدر الشریعہ علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں : سجدہ میں  دونوں  پاؤں  کی دسوں  انگلیوں  کے پیٹ زمین پر لگنا سنت ہے اور ہر پاؤں  کی تین تین انگلیوں  کے پیٹ زمین پر لگنا واجب اور دسوں  کا قبلہ رُو ہونا سُنت۔ (بہار شریعت حصہ سوم صفحہ ۵۳۴ نماز کی شرطوں کا بیان ) مزید تفصیل کے لیے فتاویٰ رضویہ جدید جلد ۷ صفحہ ۳۷۶ کا مطالعہ کریںواللہ تعالیٰ اعلم 

۱ شعبان المعظم ۱۴۴۳ ھجری

ذہنی ازمائش گروپ 


Post a Comment

2 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.
  1. سبحان اللہ ماشاء اللہ
    اللہ تعالیٰ آپ جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین بجاہ النبی صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم

    ReplyDelete

آپ سے گزارش ہے کہ صحیح تبصرے کریں، اور غلط الفاظ استعمال نہ کریں۔

Top Post Ad

AD Banner