AD Banner

{ads}

نقاب کے اوپر سے مسح کرنا کیساہے؟

(نقاب کے اوپر سے مسح کرنا کیساہے؟)

 مسئلہ :- عورت نے نقاب کے اوپر سے مسح کرکے نماز پڑھی تو نماز کا  کیا حکم ہے؟ 

بسم الله الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب

مطلقاً نماز ہوئی ہی نہیں کیوں کہ نقاب کے اوپر سے مسح کرنا جائز نہیں ، نور الایضاح صفحہ ۳۶  میں ہے۔ "ولا یجوز المسح علی عمامۃ و قلنسوۃ و برقع و قفازین  "اھ   اور بہار شریعت  حصہ دوم صفحہ ۳۷۰ میں ہے۔ "عمامہ اور برقع اور نقاب اور دستانوں پر مسح جائز نہیں، واللہ تعالیٰ اعلم

۳ شعبان المعظم ۱۴۴۳ ھجری

ذہنی ازمائش گروپ 


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner