AD Banner

{ads}

حیض والی عورت کو رمضان کے مہینے میں چھپ کر کھانا کیا ہے؟

 ( حیض والی عورت کو رمضان کے مہینے میں چھپ کر کھانا کیا ہے؟)

مسئلہ :- حیض والی عورت کو رمضان کے مہینے میں چھپ کر کھانا کیا ہے؟

بسم الله الرحمن الرحیم
الجواب  بعون الملک الوھاب

حیض ونفاس والی کو رمضان کے مہینے میں چھپ کرکھانا اولی ہے،جیسا کہ حضور صدر الشریعہ علیہ الرحمہ الجوہرہ نیرہ کتاب الصوم صفحہ ۱۸٦ کے حوالے سے تحریر فرماتےہیں :حیض و نفاس والی کے لیے اختیار ہے کہ چھپ کر کھائے یا ظاہراً، روزہ کی طرح رہنا اس پر ضروری   نہیں ۔  مگر چھپ کر کھانا اَولیٰ ہے خصوصاً حیض والی کے لیے۔(بہار شریعت حصہ پنجم صفحہ 1010 روزہ کا بیان) واللہ تعالیٰ اعلم

۵ شعبان المعظم ۱۴۴۳ ھجری

ذہنی ازمائش گروپ 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner