AD Banner

{ads}

(کیا حضور ﷺ نعلین پہن کر عرش پر گئے تھے؟)

(کیا حضور ﷺ نعلین پہن کر عرش پر گئے تھے؟)

 مسئلہ:۔ زید کہتا ہے حضور ﷺ  نعلین پہنے ہوئے عرش پر گئے اور بکر کہتا ہے برہنہ پا گئے آیا یہ کہ کس کا قول درست ہے ؟

 بسم الله الرحمن الرحیم 
 الـجــواب بعون الملک الوہاب 

دونوں کا قول غلط ہے کیوں کہ پہن کر جانا اور نہ جانا دونوں ثابت نہیں لہذا سکوت اختیار کرنا منابہترہے جیسا کہ فقیہ اعظم ہند حضور صدر الشریعہ علامہ امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں : یہ مشہور ہے کہ شب معراج میں حضور اقدس صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلَّم  نعلین مبارک پہنے ہوئے عرش پر گئے اور واعظین اس کے متعلق ایک روایت بھی بیان کرتے ہیں اس کا ثبوت نہیں اور یہ بھی ثابت نہیں کہ برہنہ پا تھے، لہٰذا اس کے متعلق سکوت کرنا مناسب ہے۔( بہار شریعت حصہ 16 صفحہ 648) واللہ تعالیٰ اعلم

 ۲۷ رجب المرجب ۱۴۳ ہجری

ذہنی ازمائش گروپ



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner