AD Banner

{ads}

لاعلمی میں وقت کے بعد سحری کیا تو کیا حکم ہے

لاعلمی میں وقت کے بعد سحری کیا تو کیا حکم ہے

 مسئلہ :- زید جب بیدار ہوا تو سحری کا وقت ختم ہوچکا  تھا اس نے لاعلمی میں سحری کرلیا بعد کو معلوم ہوا کہ سحری کا وقت ختم ہوگیا تھا تو روزے کا کیا حکم ہے؟ 

الجواب بعون الملک الوہاب 

صورت مستفسرہ میں روزہ نہ ہوا صرف قضا لازم ہے جیسا کہ درمختار  جلد سوم صفحہ ۳۷۴ میں ہے " ( و ان أفطر خطأ )أو تسحر أو جامع علی ظن عدم الفجر ( أو ) أوجر ( مکرھا قضی ) " اھ 

اور بہار شریعت حصہ پنجم صفحہ ۹۹۵ میں ہے " یہ گمان تھا کہ صبح نہیں ہوئی اور کھایا یا پیا یا جماع کیا بعد کو معلوم ہوا کہ صبح ہوچکی تھی۔۔۔تو صرف قضا لازم ہے یعنی اس روزہ کے بدلے میں ایک روزہ رکھنا پڑیگا -واللہ تعالیٰ اعلم

۲۰ رمضان المبارک ۱۴۴۳ ھجری


فتاوی مسائل شرعیہ 

اردوہندی میں کمپیوژ کرانے و اردو سے ہندی میں ٹرانسلیت کے لئے اس پر کلک کریں

واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں 

हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner