AD Banner

{ads}

کیاعورت تراویح پڑھاسکتی ہے؟

 مسئلہ :- کیا عورت عورتوں کو تراویح کی نماز جماعت سے، پڑھا سکتی ہے؟ 

بسم الله الرحمن الرحیم

الجواب بعون الملک الوھاب


عورت کو امام ہونا مطلقاً مکروہ تحریمی ہے خواہ فرض نماز ہو یا  نفل یا تراویح یونہی صرف عورتیں ہوں یا مرد محارم ہوں یا غیر محارم عورت کی امامت مکروہ تحریمی ہےجیسا کہ درمختار  جلد دوم  صفحہ ۳۰۵ میں ہے : 

" (و)یکرہ تحریما (جماعۃ النساء) ولو فی التراویح" اھ 


اور بہار شریعت حصہ سوم صفحہ ۵۶۹/میں ہے : " عورت کو مطلقا امام ہونا مکروہ تحریمی ہے فرائض ہوں یا نوافل.واللہ تعالیٰ اعلم

۳ رمضان المبارک ۱۴۴۳ ھجری


فتاوی مسائل شرعیہ 

اردوہندی میں کمپیوژ کرانے و اردو سے ہندی میں ٹرانسلیت کے لئے اس پر کلک کریں

واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں 

हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner