AD Banner

{ads}

کافر ومومن سے کون کون فرستے سوال کرتے ہیں

 مسئلہ :-  قبر میں سوال کرنے والے فرشتے کون کس سے یعنی کون کافر سے اور مسلم سے سوال کرتے ہیں؟ 

الجواب بعون الملک الوہاب

منکر  مسلمان سے سوال کرتے ہیں  نکیر کافر سے سوال کرتے ہیں یعنی جس سے اسلام ظاہر ہوتا ہے ( یعنی مسلمان ) اس سے منکر سوال کرتے ہیں اور جس سے کفر ظاہر ہوتا ہے اس سے نکیر سوال کرتے ہیں جیسا کہ شرح عقائد میں ہے " قال علیہ السلام " اذا اقبر الميت أتاه ملكان اسودان ارزقان يقال لاحدهما المنكر و للآخر النكير " اسی کے حاشیہ میں ہے: " فان ظهر عن الميت اثر الاسلام سال عنه المنكر ان ظهر عنه الكفر سال عنه النكير " اھ ( شرح عقائد ، عذاب القبر و الثواب فیہ ، صفحہ ۲۴۴  )واللہ تعالیٰ اعلم

۶ رمضان المبارک ۱۴۴۳ ھجری

فتاوی مسائل شرعیہ 

اردوہندی میں کمپیوژ کرانے و اردو سے ہندی میں ٹرانسلیت کے لئے اس پر کلک کریں

واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں 

हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner