AD Banner

{ads}

قرآن نہ پڑھنے کی قسم کھائی پھر نماز میں قرأت کی توکیاحکم ہے؟

 مسئلہ :- کسی نے قسم کھائی کہ قرآن مجید نہ پڑھے گا تو نماز میں قرآن پڑھنے سے قسم ٹوٹ جائے گی یانہیں ؟

بسم الله الرحمن الرحیم

الجواب بعون الملک الوھاب

صورت مستفسرہ میں قسم ٹوٹ جائے گی بہار شریعت میں در مختار سے ہے:  اگر قسم کھائی کہ قرآن مجید نہ پڑھے گا تو نماز میں  یا بیرون نماز(نماز سے باہر )پڑھنے سے قسم ٹوٹ جائے گی اور اگر اس صورت میں   بسم اللہ  پڑھی اور نیت میں    وہ  بِسْمِ اللہ  ِ  ہے جو سورۂ نمل کی  جز ہے تو ٹوٹ گئی ورنہ نہیں- (بہار شریعت حصہ نہم صفحہ ۳٤۸ کھانے پینے کی قسم کا بیان)واللہ تعالیٰ اعلم 

۸ شوال المکرم ۱۴۴۳ ھجری


فتاوی مسائل شرعیہ 

اردوہندی میں کمپیوژ کرانے و اردو سے ہندی میں ٹرانسلیت کے لئے اس پر کلک کریں

واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں 

हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner