AD Banner

{ads}

کیاقسم کھانے سے حلال شی حرام ہوجاتی ہے

مسئلہ:زید نے کسی چیز کی طرف اشارہ کرکے کہا میرے لیے  یہ چیز حرام تو کیا وہ شئ  زید کے لیے حرام ہوگئی ؟ 

الجواب 

حلال شی کو حرام کہنے سے حرام نہ ہوگی جیساکہ بہار شریعت میں ہے کہ جو شخص کسی چیز کو اپنے اوپر حرام کرے مثلا کہے کہ فلاں چیز مجھ پر حرام ہے تو اس کہدینے سے وہ حرا م نہیں ہوگی کی اللہ (عزوجل) نے جس چیز کو حلال کیا اسے کون حرام کر سکے مگر اس کے برتنے سے کفارہ لازم آئیگا یعنی یہ بھی قسم ہے, (حصہ ۹)واللہ اعلم

فتاوی مسائل شرعیہ 

اردوہندی میں کمپیوژ کرانے و اردو سے ہندی میں ٹرانسلیت کے لئے اس پر کلک کریں

واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں 

हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner