AD Banner

{ads}

گھوڑی کو گدھے سے گابھن کروانا جائز ہے یا نہیں؟

 (گھوڑی کو گدھے سے گابھن کروانا جائز ہے یا نہیں؟ )

مسئلہ :گھوڑی کو گدھے سے گابھن کروانا جائز ہے یا نہیں؟ 

بسم الله الرحمن الرحیم

الجواب بعون الملک الوھاب

جائز ہے کیونکہ اگر یہ فعل ناجائز ہوتا تو حضور نبی کریم ﷺ ایسے جانور کو اپنی سواری میں نہ رکھتے، جیسا کہ بہار شریعت میں ہدایہ سے ہے : 

 گھوڑی کو گدھے سے گابھن کرنا جس سے خچر پیدا ہوتا ہے اس میں   حرج نہیں  ۔ حدیث صحیح میں   ہے کہ حضور اقدس صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلَّم  کی سواری کا جانور بغلۂ بیضا تھا اور اگر یہ فعل ناجائز ہوتا تو حضور ( صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلَّم  ) ایسے جانور کو اپنی سواری میں   نہ رکھتے۔(بہار شریعت حصہ ۱٦ صفحہ ۵۹٤) واللہ تعالیٰ اعلم

۱۵ شوال المکرم ۱۴۴۳ ھجری

ذہنی آزمائش گروپ 

فتاوی مسائل شرعیہ 

اردوہندی میں کمپیوژ کرانے و اردو سے ہندی میں ٹرانسلیت کے لئے اس پر کلک کریں

واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں 

हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner