AD Banner

{ads}

شافعی کا ذبیحہ کیساہے؟

 مسئلہ :- شافعی المذہب والے کے ہاتھ کا ذبیحہ احناف کے لیے جائز ہے یا نہیں؟

بسم الله الرحمن الرحیم

الجواب بعون الملک الوھاب

جائز ہے ذابح کا سنی صحیح العقیدہ مسلمان ہونا شرط ہے خواہ شافعی ہو یا حنبلی یا مالکی یا حنفی فتاویٰ  عالمگیری میں ہے (للذابح) أن یکون مسلما او کتابیا فلاتٶکل ذبیحة أھل الشرک والمرتد اھ (جلد پنجم صفحہ ۳۵۲ کتاب الذبائح ) 

خلاصہ اگر وہ شافعی المذہب سمجھدار ہے اور ذبح کرنے پر قدرت رکھتا ہے تو بلاشبہ اسکا ذبیحہ حلال ہے مگر عبارت میں جو کتابی کے ذبیحہ  کو حلال بتایا گیا اس سے مراد اصل کتابی جو برحق تھے اب اس دور میں کتابی کافر و مرتد ہوچکے ہیں الاماشاءاللہ ہاں  اگر اب بھی کوٸی کتابی ایسا ہے کہ اسکا عقیدہ درست ہے تو بلاشبہ اسکا ذبیحہ حلال ہے ورنہ بصورتِ دیگر حرام۔واللہ تعالیٰ اعلم

۲۰ شوال المکرم ۱۴۴۳ ھجری


فتاوی مسائل شرعیہ 

اردوہندی میں کمپیوژ کرانے و اردو سے ہندی میں ٹرانسلیت کے لئے اس پر کلک کریں

واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں 

हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 




Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner