AD Banner

{ads}

خلوت صحیحہ سے قبل بیٹے کاانتقال ہوگیا توکیا بہو سے باپ نکاح کرسکتاہے؟

 مسئلہ:- بکر نےخالدہ سےنکاح کیابعدنکاح خلوت صحیحہ کےبغیربکر کاانتقال ہوگیا بکر کےانتقال کےبعد بکر کے والد کو بعدعدت خالدہ سے نکاح کرنا جائز ہے یا نہیں؟ 

بسم الله الرحمن الرحیم

الجواب بعون الملک الوھاب

  اگر چہ خلوتِ صحیہ نہ ہوئی نکاح حرام ہے کہ محض عقد سے بیٹے کی بیوی باپ پر حرام ہو جاتی ہے لھذا باپ کا بیٹے کے انتقال کے بعدبہو سے نکاح کرنا ناجائز و حرام ہے۔قَوْله تَعَالَى {وَحَلائِلُ أَبْنَائِكُمُ الَّذِينَ مِنْ أَصْلابِكُمْ} [النساء: 23] وَالْحَلِيلَةُ الزَّوْجَةُ۔

وَتُحَرَّمُ زَوْجَةُ الْأَصْلِ وَالْفَرْعِ بِمُجَرَّدِ الْعَقْدِ دَخَلَ بِهَا أَوْ لَا(رد المحتار ج 3 ص 31 باب المحرمات) واللہ تعالیٰ اعلم


فتاوی مسائل شرعیہ 

اردوہندی میں کمپیوژ کرانے و اردو سے ہندی میں ٹرانسلیت کے لئے اس پر کلک کریں

واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں 

हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner