AD Banner

{ads}

نجس کپڑوں میں طواف کرنا کیسا ہے؟

 مسئلہ:- نجس کپڑوں میں طواف کرنے کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ 

بسم الله الرحمن الرحیم

الجواب بعون الملک الوھاب

نجس کپڑوں  میں طواف مکروہ ہے کفارہ نہیں  کیونکہ طواف میں کپڑے کا پاک ہونا واجب نہیں  سنت ہے لہذا کسی نے ناپاک کپڑے میں طواف کیا  تو یہ اگرچہ مکروہ ناپسندیدہ عمل ہے لیکن اس کا طواف ہوجائے گا  کفارہ وغیرہ نہیں ہے ،جیسا کہ فتاویٰ ہندیہ جلد اول صفحہ ۲٤٦ میں ہے : ولو طاف طواف الزیارۃ وفی ثوبہ نجاسۃ اکثر من قدر الدرہم أجزأہ ولکن مع الکراہۃ ولا یلزمہ شیء کذا فی المحیط  "اھ واللہ تعالیٰ اعلم

یکم ذی القعدہ ۱۴۴۳ ھجری


کمپیوژ  و ہندی میں ٹرانسلیٹ کے لئے اس پر کلک کریں

واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں 

हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner