AD Banner

{ads}

حاجی مکہ سے پہلے عرفات گیا توکیاحکم ہے؟

 مسئلہ :- زید حج کرنے گیا مکہ میں جانے سے پہلے عرفات میں پہونچا تو دم واجب ہے یا نہیں؟ 

بسم الله الرحمن الرحیم

الجواب بعون الملک الوھاب

دم واجب نہیں مگر برا کیا سنت فوت ہوئی، جیسا کہ حضور صدر الشریعہ علامہ امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ الجوہرۃ النیرۃ  و ردالمحتار کے حوالے سے لکھتے ہیں : حج کرنے والا مکہ میں   جانے سے پہلے عرفات میں  پہنچا تو طوافِ قدوم ساقط ہو گیا مگر بُرا کیاکہ سنت فوت ہوئی اور دَم وغیرہ واجب نہیں ۔ (بہار شریعت حصہ ششم طواف کے مسائل) واللہ تعالیٰ اعلم

۲۱ شوال المکرم ۱۴۴۳ ھجری



کمپیوژ  و ہندی میں ٹرانسلیٹ کے لئے اس پر کلک کریں

واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں 

हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

Post a Comment

1 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

آپ سے گزارش ہے کہ صحیح تبصرے کریں، اور غلط الفاظ استعمال نہ کریں۔

Top Post Ad

AD Banner