AD Banner

{ads}

زید سےبکر سے مال پوچھازید نہیں بتایا توبکر قتل کردیاتوکیاحکم ہے؟

 مسئلہ:- چوروں نے کسی کو مجبور کیا کہ تمہارا مال کہاں ہے بتاؤ ورنہ ہم قتل کر ڈالیں گے اس نے نہیں بتایا انھوں نے قتل کر ڈالا اس شخص کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے ؟ 

بسم الله الرحمن الرحیم

الجواب بعون المک الوھاب

صورت مستفسرہ میں  شخص مذکور گنہگار نہ ہوا جیسا کہ حضور صدر الشریعہ علیہ الرحمہ عالمگیری کے حوالے سے لکھتے ہیں : چوروں  نے کسی کو مجبور کیا کہ تمہارا مال کہاں  ہے بتاؤ ورنہ ہم قتل کر ڈالیں  گے اس نے نہیں  بتایا انھوں  نے قتل کر ڈالا یہ شخص گنہگار نہ ہوا۔(بہار شریعت ح ۱۵ص ۱۹۹  اکراہ کا بیان) واللہ تعالیٰ اعلم 

۵ ذی القعدہ ۱۴۴۳ ھجری



کمپیوژ  و ہندی میں ٹرانسلیٹ کے لئے اس پر کلک کریں

واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں 

हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner