AD Banner

{ads}

کیا حضور علیہ السلام نے سجدہ سہوکیاہے؟

 مسئلہ :- کیا کبھی حضور رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے  نماز میں سجدہ سہو کیا ہے؟ 

بسم الله الرحمن الرحیم

الجواب بعون الملک الوھاب 

جی ہاں حضور نبئ مکرم ﷺ  ایک بار  دو رکعت پڑھ کر کھڑے ہو گئے بیٹھے نہیں  پھر سلام کے بعد سجدۂ سہو کیاعلامہ صدر الشریعہ علیہ الرحمہ ترمذی شریف کے حوالے سے لکھتے ہیں: ایک بار حضور (صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) دو رکعت پڑھ کر کھڑے ہو گئے بیٹھے نہیں  پھر سلام کے بعد سجدۂ سہو کیا۔‘‘  اس حدیث کو ترمذی نے مغیرہ بن شعبہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا اور فرمایا کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔(بہار شریعت حصہ چہارم سجدہ سہو کا بیان) واللہ تعالیٰ اعلم

۷ ذی القعدہ ۱۴۴۳ ھجری




کمپیوژ  و ہندی میں ٹرانسلیٹ کے لئے اس پر کلک کریں

واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں 

हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner