AD Banner

{ads}

(اللہ سبحانہ تعالی کو عاشق بولنا شرعاً کیسا ہے؟)

 (اللہ سبحانہ تعالی کو عاشق بولنا شرعاً کیسا ہے؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ اللہ تعالی کو عاشق بولنا از روع شرع کیسا ہے بحوالہ جواب عنایت فرمائیں ۔          
المستفتی:۔محمد حنیف رضا قادری بلرام پوری
  وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکا تہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب
  اللہ سبحانہ وتعالی کو عاشق کہنا نا جائز ومنع ہے ایسا ہی حضور سیدی سرکار اعلٰی حضرت امام اہلسنت، امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن نے  اللہ عز وجل کے لئے عاشق یا معشوق کے لفظ کے استعمال کو ناجائز قرار دیا ۔
(بحوالہ فتاوی رضویہ جلد نمبر ۲۱ جدید صفحہ نمبر ۱۱۴)واللہ تعالیٰ  اعلم بالصواب
کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی
الجواب صحیح والمجیب نجیح
محمد نسیم رضا رضوی سلامی

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner