AD Banner

{ads}

(جو عقائد دیوبند سے واقف نہ ہوں وہ کیا کریں؟)

(جو عقائد دیوبند سے واقف نہ ہوں وہ کیا کریں؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ ہمارے یہاں بڑودا میں ایسے لوگوں کی اکثریت ہے جو علمائے وہابیہ دیابنہ کو برحق سمجھتے ہیں اور انکے عقائد کفریہ سے ناواقف ہیں ان کا عمل سنی جیسا ہے مثلا فاتحہ خوانی وغیرہ کے بھی قائل ہیں بات صرف اتنی ہے کہ وہ علمائے دیوبند کو اچھا سمجھتے ہیں۔ ـــ 
المستفتی:۔حافظ محسن رضا گانچی جرودھ بڑود

  وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
بسم اللہ الرحمن الرحیم 
الجواب بعون الملک الوہاب

ان کو دیوبند کے عقائد کفریہ پر تفصیلاً مطلع کیا جائے پھر پوچھا جائے وہ کیا کہتے ہیں اگر انہیں کافر ومرتد کہیں تو سنی ہیں ورنہ وہ سب بھی وہابی دیوبندی ہیں۔واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 
 کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی 
الجواب صحیح  والمجیب نجیح 
محمد نسیم رضا رضوی سلامی



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner