AD Banner

{ads}

( دیوبندی کو مسلمان سمجھنا عندالشرع کیسا ہے؟)

 ( دیوبندی کو مسلمان سمجھنا عندالشرع کیسا ہے؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ دیوبندی مسلمان ہیں کی نہیں؟ مدلل جواب سے نوازیں
المستفتی:۔ محمد عبداللہ (بہار )

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب

جو اپنے عقائد باطلہ سے کافر ومرتد ہوئے انھیں مسلمان سمجھنا کفر ہےجن لوگوں کے عقائد لکھ کر علمائے حرمین شام عراق اور مصر وغیرہ کے سامنے پیش کیے گئے تھے اور انھون نے  ان عبارات کے لکھنے والوں پر کفر کا حکم لگایا تھا ـ وہ فتوی حسام الحرمین کے نام سے زمانۂ دراز سے چھپ رہا ہے اس میں جن لوگوں پر حکم کفریہ دیا گیا ہے انھیں لوگوں کے متعلق فتاوی مصطفویہ میں یہ عبارت لکھی ہے۔واللہ  تعالیٰ اعلم بالصواب 
نوٹ :۔تفصیل کے لئے حسام الحرمیں دیکھیں۔
 کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی

الجواب صحیح  والمجیب نجیح 
محمد نسیم رضا رضوی سلامی


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner