AD Banner

{ads}

(لوح محفوظ کیا ہے اور اس کی مسافت کتنی ہے؟)

 (لوح محفوظ کیا ہے اور اس کی مسافت کتنی ہے؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ لوح محفوظ کیا ہے اور اس کی مسافت کتنی ہے جواب دیکر شکریہ کا موقع دیں
المستفتی:۔صدام حسین نندور سنت کبیر یوپی

  وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
بسم اللہ الرحمن الرحیم 
الجواب بعون الملک الوہاب

عرش کے نیچے ایک لوح ہے جسکی مسافت پانچ سو سال کی راہ ہے ایسا ہی احکام شریعت میں شیخ الاسلام والمسلمین حضور سیدی سرکار اعلی حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمۃ والرضوان ربہ القوی تحریر فرماتے ہیں زیر عرش ایک لوح ہے جس کا طول پانچ سو برس کی راہ ہے اس میں / ماکان ومایکون الی یوم القیامۃ ثبت ـ ہے۔( احکام شریعت حصہ نمبر ۳ ملفوظات صفحہ نمبر ۲۷۹)واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 
 کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی 
الجواب صحیح و المجیب نجیح 
محمد نسیم رضا رضوی سلامی


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner