AD Banner

{ads}

( ضروریات دین کسے کہتے ہیں؟)

 ( ضروریات دین کسے کہتے ہیں؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہضروریات دین کسے کہتے ہیں کیونکہ اکثر علماء دیوبندی وہابی کے حوالے سے لکھتے ہیں کہ یہ لوگ ضروریات دین کے منکر ہیں لہذا ضروریات دین کے بارے میں تفصیل سے بتائیں؟         
المستفتی:۔ حافظ ابوبکر گوا

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب

  ضروریات دین سے مراد اسلام کے وہ احکام ہیں جن کو ہر خاص و عام جانتے ہوں جیسے اللہ عز وجل کا ایک ہونا، انبیائے کرام علیہم السلام کی نبوت نماز روزے حج جنت دوزخ  قیامت میں اٹھایا جانا حساب و کتاب لینا وغیرہ۔ مثلاً یہ عقیدہ رکھنا (بھی ضروریات دین میں سے ہے) کہ حضور رحمۃ للعٰلمین صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم خاتم النبیین ہیں حضور اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ والہٖ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں ہو سکتا۔واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 
 کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی 
الجواب صحیح  والمجیب نجیح 
محمد نسیم رضا رضوی سلامی





Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner