AD Banner

{ads}

(موت کی تمنا مکرو ہ ہے)

 (موت کی تمنا مکرو ہ ہے)

حضرت شیخ عبد الحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ تعا ی علیہ اس حدیث کی شرح میں فر ما تے ہیں’’دنیا وی نقصا ن سے بیما ری یا غریبی وغیرہ کی وجہ سے موت کی تمنا مکروہ ہے اس لئے کہ یہ بے صبری اور تقدیر الٰہی سے نا راضگی کی نشا نی ہے لیکن خدائے تعا لی کی محبت اور اس سے ملا قات کی شوق میں موت کی تمنا کر نا نیز اس دنیا کی تنگی اور پریشا نی سے چھٹکا را حا صل کر نے آخرت اور جنت میں پہنچنے  کے لئے موت کی آرزو کر نا ایمان اور اس کے کمال کی نشا نی ہے اسی طرح دینی ضرر کے خوف سے موت کی تمنا کر نا مکروہ نہیں ہے‘‘ (اشعۃاللمعات ج۱ص۶۵۳بحوالہ انوار الحدیث)

طالب دعا
فقیر تاج محمد قادری واحدی


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner