AD Banner

{ads}

(موت کویاد کرنے پر خون جاری ہوا)

  (موت کویاد کرنے پر خون جاری ہوا)

    بیا ن کیا جا تا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام جب موت کو یاد کرتے تو آپ کے بدن سے خون جاری  ہو جاتا ۔(نذہۃ المجا لس مترجماول صفحہ۲۹۱)

حضرت سفیان ثوری علیہ الرحمہ جب موت کو یا د کرتے تو کئی کئی دن تک کسی کام کے قا بل نہیں رہتے جب آپ سے اس سلسلہ میں با ت ہوئی تو کہتے مجھے کچھ علم نہیں کیا ہوا ۔ (نذہۃ المجا لس اردوجلداول صفحہ۲۹۱)

طالب دعا
فقیر تاج محمد قادری واحدی




Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner