AD Banner

{ads}

(سات سو سالہ عمر پانے والا گھر نہیں بنایا)

 (سات سو سالہ عمر پانے والا گھر نہیں بنایا)

حضرت عیسی علیہ السلام ایک پہاڑ سے گزرے تو ایک بو ڑھے شخص کو سخت گر می اور سر دی میں مصروف عبا دت پا یا آپ نے فر ما یا تم کو ئی گھر وغیرہ تیار کر لیتے ؟ تا کہ گر می اور سر دی سے محفوظ رہتے وہ عرض کر نے لگا اے روح اللہ ! (علیہ السلام) آپ سے پہلے کے انبیا ء علیہم السلام نے مجھے خبردی ہے کہ تم سات سوسال سے زیا دہ زندہ نہیں رہو گے اس لئے میری عقل نے پسند نہیں کیا کہ اللہ تعالیٰ کی عبا دت کو چھوڑ کر عما رت بنا نے میں وقت ضا ئع کروں۔حضرت عیسی علیہ السلام نے فر ما یا آخری زما نے میں ایسے لوگ ہوں گے جن کی عمر سو سال سے زیا دہ نہیں ہو گی لیکن پھر بھی وہ کو ٹھیاں بنا ئیں گے ۔(نذہۃ المجالس مترجم جلداول صفحہ۳۱۱)

طالب دعا
فقیر تاج محمد قادری واحدی


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner