AD Banner

{ads}

(اچھوں کی مشابہت میں نجات ہے)

 (اچھوں کی مشابہت میں نجات ہے)

    مراۃ المناجیح میں ہے کہ غرق فرعون کے دن سا رے فر عونی ڈوب گئے مگر فرعونیوں کا بحروپیہ بچ گیا تو موسیٰ علیہ السلام نے بار گاہ الٰہی میں عرض کی مولیٰ !یہ کیوں بچ گیا ؟فر مایا اس نے یہ تمہا را روپ بھرا ہوا تھا۔ (مراۃ المناجیح جلد ۶ صفحہ ۱۱۵/بستر علالت سے قبر تک از واحدی)

معلوم ہوا کہ اچھوں کی مشا بہت فائد مند اور بخشش کا ذریعہ ہے اور بروں کی مشا بہت ہلا کت کا سبب ہے لہذا اس ’’گناہ بے لذت‘‘ سے دور رہنا چاہئے اللہ تعا لی ہر بند ۂ مو من و مؤ منات کو سمجھنے کی تو فیق عطا فرما ئے۔ اٰمین بجاہ سید المرسلین ﷺ

طالب دعا

فقیر تاج محمدقادری واحدی





हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

نظامت کے اشعار کے لئے یہاں کلک کریں 

نعت و منقبت کے لئے یہاں کلک کریں 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner