AD Banner

{ads}

(جو شیٔ شیخ سے نسبت رکھے اس کی بھی تعظیم کریں)

 (جو شیٔ شیخ سے نسبت رکھے اس کی بھی تعظیم کریں)

منقول ہے کہ ایک مرتبہ حضرت سلطان المشائخ محبوب الٰہی نظام الدین اولیاء قدس سرہٗ اپنے احباب کے ساتھ تشریف فر ما تھے کہ ناگاہ کھڑے ہو گئے پھر بیٹھ گئے حاضرین مجلس نے آپ سے در یافت کیا کہ حضور کس بنا پر کھڑے ہو ئے ؟فر ما یا کہ ہما رے پیر کی خانقاہ میں ایک کتا رہتا تھا آج اسی صورت کا ایک کتا مجھے نظر آیا کہ اس گلی میں گزررہا ہے میں اس کتے کی تعظیم کی خا طر اٹھا تھا ۔(آپ کے پیر مر شد شیخ سید فرید الدین علیہ الرحمہ تھے)

  سبحان اللہ یہ مرید تھے جو اپنے پیرنہیں پیر کا کتا نہیںبلکہ پیر کے کتے کی مشابہت رکھنے والے کتے کی تعظیم کی ۔اللہ ،اللہ آپ پیر کے کتے کی کتنی تعظیم کرتے رہے ہوں اور پھر پیر کی تعظیم کا کیا حال ہو گا ۔۔(پیری مریدی کا بیان از تاج محمد واحدی)

طالب دعا

فقیر تاج محمدقادری واحدی




हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

نظامت کے اشعار کے لئے یہاں کلک کریں 

نعت و منقبت کے لئے یہاں کلک کریں 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner