AD Banner

{ads}

(انبیاء کی گستاخی ہلاکت ہے)

 (انبیاء کی گستاخی ہلاکت ہے)

بیان کیا جا تا ہے کہ جب یہو دیوں نے یہ طے کیا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو پھانسی دے دی جائے اورانھوں نے پھا نسی کا تختہ بھی کھڑا کر لیا تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام رو پوش ہو گئے ان کے حوارین میں ’’یہوذا‘‘ نامی ایک منا فق تھا اس نے نشا ند ہی کی یہو دیوں نے اس مکان کو جس میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام تھے گھیر لیا یہوذا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے سا تھ تھا ،حضرت جبرئیل امیں ہمیشہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے سا تھ رہتے تھے وہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو آسمان پر لے کر چلے گئے اور یہوذا کی شکل حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مثل کر دی گئی یہودی اس کو پکڑ لے گئے اور پھانسی دے دی ۔(نذہۃ القا ری جلد سوم ص ۵۴۸/بستر علالت سے قبر تک از واحدی)

طالب دعا

فقیر تاج محمدقادری واحدی





हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

نظامت کے اشعار کے لئے یہاں کلک کریں 

نعت و منقبت کے لئے یہاں کلک کریں 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner