AD Banner

{ads}

(اسات کسے کہتے ہیں؟)

 (اسات کسے کہتے ہیں؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ اسات کی تعریف فرمادیں آپ کا کرم ہوگا
المستفتی:۔زید رضا خان۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب

اسات یہ مکروہ تحریمی اور مکروہ تنزیہی کے درمیان گویا برزخ ہے یعنی تحریمی سے کچھ خفیف ہے اور تنزیہی سے کچھ زیادہ فحش لہذا یہ سنت مؤکدہ کے بالمقابل ہے۔ عادتاً اس کے فاعل پر عذاب اور نادراً اس کے فاعل پر عتاب ہے۔ (عامہ کتب فقہ)واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 
 کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی 
الجواب صحیح والمجیب نجیح 
محمد نسیم رضا رضوی سلامی




Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner