AD Banner

{ads}

( مؤذن اذان ثانی باہر سے دیکر اندر اقامت کے لئے جا سکتا ہے ؟)

 ( مؤذن اذان ثانی باہر سے دیکر اندر اقامت کے لئے جا سکتا ہے ؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ  جمعہ کے دن کیا مؤذن اذان ثانی باہر سے دیکر اقامت کے لئے صف اول میں جا سکتا ہے کس صورت میں جا سکتاہے بحوالہ جواب دیں۔
المستفتی:۔مولوی عیش محمد خان مقام گوبندہ پور پوسٹ بہادر پور

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب

بیشک مؤذن اذان ثانی باہر دینے کے بعد اقامت کے لئے مسجد کے اندر جائے بالخصوص جب کہ لوگوں کی گردن پھلانگنے کا کوئ معاملہ نہ ہو اور درمیان میں ان کے جانے کے لئے راستہ چھوڑدیا گیا ہو۔( فتاوی مرکز تربیت افتاء جلد نمبر اول ۱ صفحہ نمبر  ۳۰۶جمعہ وعیدین کا بیان)واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 
 کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی 
الجواب صحیح والمجیب نجیح 
محمد نسیم رضا رضوی سلامی




Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner