AD Banner

{ads}

(بال کا کمال)

(بال کا کمال)

حضور سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ریش مبارک کے دو بال مبارک حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کومل گئے ، آپ ان دو بالوں کو بطور تبرک گھرلے آئے اور بڑی تعظیم کے ساتھ اندر ایک جگہ رکھ دئے تھوڑی دیر کے بعد اندر سے قرآن پڑھنے کی آوازیں آنے لگیں صدیق اکبر رضی اللہ عنہ اندر گئے تو تلاوت کی آوازیں تو آ رہی تھیں مگر پڑھنے والے نظر نہ آتے تھے حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے حضور کی خدمت میں حاضر ہو کر سارا قصہ عرض کیا تو حضور نے مسکرا کر فرمایا :  إِنَّ الْمَلَئكَة يَجْتمِعُونَ عَلَى شَعْرِي وَيَقرَؤنَ القُرآنیه فرشتے ہیں جو میرے بال کے پاس جمع ہو کر قرآن پڑھتے ہیں ۔(جامع معجزات ص۔ ۶۲ /سچی حکایت حصہ اول صفحہ ۴۴ )

سبق۔ حضور سرور عالم صلی اللہ علیہ و سلم کا ہر بال منبع الکمال ہے اور آپ کا  بال شریف زیارت گاہ خلائق ہے پھر جن لوگوں کے بال مونڈھ کر نائی نالیوں میں پھینک دیتا ہے وہ اگر حضور کی مثل ہونے کا دعوی کرنے لگیں تو کس قدر مسلم ہے۔

طالب دعا

فقیر تاج محمدقادری واحدی





हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

نظامت کے اشعار کے لئے یہاں کلک کریں 

نعت و منقبت کے لئے یہاں کلک کریں 


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner