AD Banner

{ads}

(حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے جھوٹ بو لنے کا نتیجہ)

 (حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے جھوٹ بو لنے کا نتیجہ)

اور نذہۃ المجالس میں ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام بچوں کے ساتھ جب کبھی بیٹھتے تو انہیں گھر میں پو شیدہ چیزوں کو بتا دیا کرتے لڑ کے اپنے والدین سے ان اشیاء کا مطا لبہ کرتے کہ فلاں فلاں چیز یںکہاں ہیں والدین ان سے کہتے تجھے کیسے خبر ہو ئی وہ کہتے ہمیں حضرت عیسی علیہ السلام نے خبر دی ہے لو گوں نے اپنے لڑکوں کو حضرت عیسی علیہ السلام کے پاس آنے سے روکا جب بضد ہو ئے تو ان تمام کو ایک مکان میں بند کر دیا حضرت عیسی علیہ السلام آئے اور لو گوں سے لڑکوں کی با بت پو چھا اور فرمایا کہ اس مکان میں کیا ہے لوگ کہنے لگے اس گھر میں تو سوائے بندروں اور خنزیر وں کے کچھ نہیں آپ نے فرمایا اچھا پھر ایسا ہی ہو گا لوگوں نے مکان کا در وازہ کھو لاتو تمام لڑکے بندر اور سور بن چکے تھے ۔العیاذ باللہ ۔(نذہۃ المجالس مترجم جلد دوم صفحہ ۷۴۴/بستر علالت سے قبر تک از واحدی)

طالب دعا

فقیر تاج محمدقادری واحدی




Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner