AD Banner

{ads}

(حکایت دیوانہ اونٹنی)

 (حکایت دیوانہ اونٹنی)

 نجار کے ایک باغ میں ایک دیوانہ اونٹ گھس آیا جو شخص بھی اس باغ میں جاتا وہ اونٹ اسے کاٹنے دوڑتا تھا لوگ بڑے پریشان تھے اور حضو صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور سا را قصہ عرض کیا حضور نے فرمایا، چلو میں چلتا ہوں چنانچہ حضور اس باغ میں تشریف لے گئے اور اس اونٹ سے فرمایا، ادھر آؤ۔ اس اونٹ نے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم سنا تو دوڑتا ہوا حاضر ہوا اور اپنا سر حضور کے قدموں میں ڈال  دیا حضور نے فرمایا اس کی نکیل لاؤ اور نکیل لائی گئی اور حضور نے اسے نکیل ڈال کر اس کے مالک کے حوالے کر دیا اور وہ آرام سے چلا گیا حضور نے پھر صحابہ سے فرمایا، کافروں کے سوا مجھے زمین و آسمان والے سب جانتے ہیں کہ میں اللہ کا رسول ہوں (حجتہ اللہ علی العالمین ص : ۴۵۸)

سچی حکایت حصہ اول صفحہ ۵۷    خلاصہ: ہمارے حضور صلی االلہ تعالیٰ علیہ وسلم کا حکم درختوں پر بھی جاری ہے اور کائنات کی  ہر شے بجز کافروں کے ہمارے حضور کی رسالت و صداقت کو جانتی ہے ۔

طالب دعا

ناچیز محمد ابرارالقادری





Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner