AD Banner

{ads}

(ایک عید گاہ میں دو مرتبہ نماز ادا کرنا شرعاً کیسا ہے؟)

 (ایک عید گاہ میں دو مرتبہ نماز ادا کرنا شرعاً کیسا ہے؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ  ایک عید گاہ میں دو مرتبہ نماز ادا کرنا کیسا ہے۔
المستفتی:۔ شمش تبریز گورکھپور

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب

جائز ہے جبکہ دو اماموں نے پڑھائ اور دونوں کو نماز عید قائم کرنے کی اجازت بھی دی گئ ہو ـ جیسا کہ شیخ امام احمد رضا محدث بریلوی رحمتہ اللہ تعالی علیہ تحریر فرماتے ہیں ـ اگر دونوں امام ماذون باقامت نماز عید تھے تو دونوں نمازیں جائز ہوگئیں۔(فتاوی رضویہ جلد نمبر صفحہ نمبر ۸۰۳)(ملحضاً فتاوی فقیہ ملت جلد نمبر ۱ صفحہ نمبر ۲۵۰)واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 
 کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی 
الجواب صحیح والمجیب نجیح 
محمد مقصود عالم فرحت ضیائی



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner