AD Banner

{ads}

(حرام کسے کہتے ہیں؟)

 (حرام کسے کہتے ہیں؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ حرام کسے کہتے ہیں بتادیں بڑی مہربانی ہوگی۔
المستفتی:۔محمد زید رضا سلمہ سسواں پٹھان

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب

حرام یہ فرض کے بالمقابل ہے جس کی ممانعت بہ نص قطعی ثابت ہو  لہذا اس سے بچنا ضروری فرض ہے ـ اور اس فعل کا مرتکب ہونا خواہ عادتاً ہو یا نادراً استحقاق عذاب کو لازم کرتا ہے ـ کیونکہ شرعاً اس کا ارتکاب گناہ کبیرہ اور فسق ہے۔ ـ (عامہ کتب)واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 
 کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی 
الجواب صحیح والمجیب نجیح 
محمد نسیم رضا رضوی سلامی





Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner