AD Banner

{ads}

( مکروہ تحریمی کسے کہتے ہیں؟)

 ( مکروہ تحریمی کسے کہتے ہیں؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ مکروہ تحریمی کی تعریف اور کسے کہتے ہیں؟
المستفتی:۔زید رضا خان۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب

مکروہ تحریمی وہ ہے جس کی ممانعت دلائل شرعیہ سے بطور دلیل ظنی سے ثابت ہوـ یہ واجب کے مقابل ہےـ اس کا فاعل مستحق عذاب اور گنہگار ہوتا ہے مگر اس کا گناہ حرام سے کم ہےـ اگر کسی عبادت میں واقع ہو تو عبادت کو ناقص بنا دیتی ہے لہذا اس عبادت کا اعادہ عند الشرع مطلوب ہے(عامہ کتب فقہ)واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 
 کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی 
الجواب صحیح والمجیب نجیح 
محمد نسیم رضا رضوی سلامی




Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner