AD Banner

{ads}

(جبریل امین اور ایک نورانی تارہ)

 (جبریل امین اور ایک نورانی تارہ)

ایک مرتبہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جبریل امین علیہ السلام سے دریافت فرمایا کہ اے جبریل تمہاری عمر کتنی ہے ؟ تو جبریل نے عرض کیا حضور مجھے کچھ خبر نہیں ہاں , اتنا جانتا ہوں کہ چوتھے حجاب میں ایک نورانی تارہ ستر ہزار برس کے بعد چمکتا  تھا میں نے اسے بہتر ہزار مرتبہ چمکتے دیکھا ہے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سن کر فرمایا  وعزة ربي انا ذالك الکوكب میرے رب کی عزت کی قسم میں ہی وہ نورانی تارہ ہوں. (روح البیان  ص۹۷۴ج۱/سچی حکایت حصہ اول صفحہ ۲۷)

سبق۔ ہمارے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا  ئنات کی ہر چیز سے پہلے پیدا فرمائے گئے ہیں اور آپ کا نور پاک اس وقت بھی تھا جب کہ نہ کوئی فرشتہ تھا نہ کوئی بشر نہ زمین تھی نہ آسمان نہ کوئی اور شئ۔صلی اللہ علیہ وسلم

طالب دعا

تاج محمد قادری واحدی




हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

نظامت کے اشعار کے لئے یہاں کلک کریں 

نعت و منقبت کے لئے یہاں کلک کریں 



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner