AD Banner

{ads}

(کیاکافر اسلام لانے کے بعد غسل کرےگا؟)

 (کافر اسلام لانے کے بعد غسل کرےگا؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ کیا غیر مسلم کافر اسلام لانے کے بعد غسل کرے یہ فرض ہے کیا جواب جلد از جلد دیں برائے کرم 
المستفتی:۔ محمد مسعود رضا  قادری گجرات

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب

 شریعت مطہرہ کا حکم یہ ہے کہ اسلام لانے سے قبل غسل مستحب ہے ایسا ہی در مختار اور رد المحتار میں ہے ( والابان اسلم طاھرا مندوب ای بان کان اغتسل او اسلم صغیرا ) ( ھکذا فی الفتاوی دارالعلوم غریب نواز)
  
مذکورہ بالاعبارات سے ظاہر وباہر ہوگیا کہ اسلام لانے سے قبل نہانا مستحب ہے۔واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 
 کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی 

الجواب صحیح والمجیب نجیح 
محمد نسیم رضا رضوی سلامی



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner