AD Banner

{ads}

(کامل مرید کی پہچان)

 (کامل مرید کی پہچان)

منقول ہے کہ حضرت ابو قاسم گر گا نی جنوںاور انسانوںکے پیر تھے اور آپ کے ہزار ہا مرید صاحبِ روز گار تھے اس کے با وجود آپ فر مایا کرتے تھے کہ ہما را جی چا ہتا ہے کہ دنیا میں ہما را کو ئی ایسا مرید ہو کہ ہم اس کی کھال اتار کر اس میں بھنس وغیرہ بھر کر دھوپ میں لٹکا دیں تا کہ دنیا والوںکو یہ معلوم ہو جا ئے کہ مرید کس کانام ہے ۔(پیری مریدی کا بیان از تاج محمد واحدی)

طالب دعا

فقیر تاج محمدقادری واحدی





हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

نظامت کے اشعار کے لئے یہاں کلک کریں 

نعت و منقبت کے لئے یہاں کلک کریں 



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner