(مکروہ تنزیہی کسے کہتے ہیں؟)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ مکروہ تنزیہی کسے کہتے ہیں جواب دیکر شکریہ کا موقع دیں
المستفتی:۔زید رضا خان
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب
مکروہ تنزیہی وہ ہے جس کا کرنا شرع شریف کو پسند نہیں لیکن اگر کوئی اس کا مرتکب ہوجائے تو وہ مستحق عذاب نہیں ہوگا ـ ہاں قابل سرزنش ہو سکتا ہے ـ یہ سنت غیر مؤکدہ کے مقابل میں ہےـ(عامہ کتب فقہ)۔واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی
الجواب صحیح والمجیب نجیح
محمد نسیم رضا رضوی سلامی
کمپیوژ و ہندی میں ٹرانسلیٹ کے لئے اس پر کلک کریں
واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں
हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें
مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں
آپ سے گزارش ہے کہ صحیح تبصرے کریں، اور غلط الفاظ استعمال نہ کریں۔