AD Banner

{ads}

( مرتد کسے کہتے ہیں؟)

 ( مرتد کسے کہتے ہیں؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہمرتد کسے کہتے ہیں جلد از جلد جواب دیں بہت ضروری ہے؟
المستفتی:۔ نوکر صحابہ شمش الدین

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب

مرتد وہ شخص ہے جو اسلام لانے یا مسلمان ہونے کے باوجود کسی ایسےامر کا انکار کرے جو ضروریات دین سے ہو۔ یعنی زبان سے کلمۂ کفر بکے جس میں تاویل صحیح کی گنجائش نہ ہو۔ یونہی بعض افعال (کام) بھی ایسے ہیں جن سے کافر ہوجاتا ہے مثلا بت کو سجدہ کرنا،مصحف شریف (قرآن پاک) کو نجاست کی جگہ پھینک دینا وغیرہ وغیرہ۔واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 
 کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی 

الجواب صحیح والمجیب نجیح 
محمد نسیم رضا رضوی سلامی


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner