AD Banner

{ads}

(شرائط اعتکاف کتنے ہیں؟)

 (شرائط اعتکاف کتنے ہیں؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ  اعتکاف کے کتنے شرائط ہیں 
  المستفتی:۔ اکرم اکرآباد
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب
صورت مسئلہ میں اعتکاف میں بیٹھنے کے چھ شرائط ہیں جو نیچے درج ذیل ہیں(۱)۔مسلمان ہونا۔(۲) اعتکاف کی نیت کرنا۔(۳) حدث اکبر (یعنی جنابت) اور حیض و نفاس سے پاک ہونا۔ (۴)عاقل ہونا۔(۵) مسجد میں اعتکاف کرنا۔(۶)اعتکاف واجب (نذر) کے لئے روزہ بھی شرط ہے۔( بحوالہ عامہ کتب فقہ)واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 
 کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی 
الجواب صحیح والمجیب نجیح 
محمد نسیم رضا رضوی سلامی





Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner