AD Banner

{ads}

(شیخ کے کلام پر عمل کریں)

  (شیخ کے کلام پر عمل کریں)

بیان کیا جا تاہے کہ ایک مرید سلوک کر رہا تھا اور شیخ نے اس کو لکڑیاں لا نے کہ خد مت سپرد کی تھی روز لکڑیاں لاتا اور شیخ جس جگہ حکم دیتے وہاں رکھتا تھا یا کسی کو دلا ئے تو اس کو دے دیتا تھا ۔ اتفاقاً ایک دن شیخ حقائق ومعارف کا بیان کر رہے تھے کہ وہ لکڑیاں لیکر آیا اس نے پو چھا کہ لکڑیاںکہاں رکھوں ۔شیخ نے کو ئی جواب نہ دیا پھر دوسری بار پو چھا جواب نہ ملا پھرجب تیسری با ر پوچھا تو شیخ نے نا راض ہو کر کہا کہ ’’چو لھے میں جا ‘‘مرید صادق اور سلیم القلب تھا پیر کے فر ما نے کے مطا بق آگ میں جا بیٹھا حضرت کو خبر ہو ئی تو فو راً مو قع پر آگئے اور اس کو چو لھے سے با ہر نکا لا دیکھا گیا کہ اس کا ایک با ل بھی نہ جلا تھا بلکہ آگ اس کے لئے گلزار بن گئی تھی ۔

طالب دعا

فقیر تاج محمدقادری واحدی





हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

نظامت کے اشعار کے لئے یہاں کلک کریں 

نعت و منقبت کے لئے یہاں کلک کریں 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner