AD Banner

{ads}

(شیخ کو خطاوار نہ سمجھیں)

 (شیخ کو خطاوار نہ سمجھیں)

 بیان کیا جا تا ہے کہ سلطان نظا م الدین کو انکے پیر شیخ فرید الدین علیہ الرحمہ نے ایک دعاتعلیم کی تھی جس میں ایک جگہ ظا ہراً اعراب کی غلطی تھی ،ہر چند علما ء سمجھا تے تھے کہ اعراب درست کر دی جا ئے لیکن آپ اسی طرح پڑھتے تھے کہ جس طرح پیر نے بتلا یا تھا اور فر ما تے تھے کہ میں اس اعراب کو غلط سمجھوں تو اپنے پیر کی طرف غلطی منسوب کر نی پڑے گی جو محال ہے ،میرا پیر غلط نہیںکرے گا تحقیق کے بعد معلوم ہوا سلطان نظا م الدین جس طرح پڑھتے تھے وہی اعراب صحیح تھا ۔۔(پیری مریدی کا بیان از تاج محمد واحدی)

طالب دعا

فقیر تاج محمدقادری واحدی







हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 

نظامت کے اشعار کے لئے یہاں کلک کریں 

نعت و منقبت کے لئے یہاں کلک کریں 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner