AD Banner

{ads}

(تیمم کرنے والے کے پیچھے وضو کرنے والانماز پڑھ سکتا ہے؟)

 (تیمم کرنے والے کے پیچھے وضو کرنے والانماز پڑھ سکتا ہے؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ تیمم کرنے والے کے پیچھے وضو کرنے والا نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں رہنمائی فرمائیں؟
المستفتی:۔ شکیل احمد قادری ممبئی

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب

 وضو کرنے والا تیمم کرنے والے کے پیچھے نماز پڑھ سکتا ہے جیسا کہ ہدایہ میں ہے ( یجوز ان یقوم المتیمم المتوضین ) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 
 کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی 

الجواب صحیح والمجیب نجیح 
محمد نسیم رضا رضوی سلامی





Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner