AD Banner

{ads}

(تراویح وسنن کی نماز بیٹھ کر پڑھنا عند الشرع کیسا ہے؟)

 (تراویح وسنن کی نماز بیٹھ کر پڑھنا عند الشرع کیسا ہے؟)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
مسئلہ:۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ  تراویح کی نماز اور دیگر سنن بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں اور بیٹھ کر پڑھنے۔ کی کیا صورت ہے۔ 
المستفتی:۔صدیق نظامی ایم پی۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب

(۱)جی ہاں تروایح پڑھی جا سکتی ہے لیکن کھڑے ہو کر پڑھنے کا ثواب زیادہ ہے ـ البتہ اگر کسی عذر کی وجہ سے بیٹھ کر پڑھی جائے تو ثواب میں کمی نہیں ہوگی اسی طرح فرائض سنن نوافل بھی پڑھی جا سکتی ہے جبکہ عذر شرعی ہو(۲)تراویح بیٹھ کر پڑھنا بلا عذر مکروہ ہے، بلکہ بعضوں  کے نزدیک تو ہوگی ہی نہیں۔(بہار شریعت جلد اول حصہ نمبر ۴ صفحہ نمبر ۶۹۳  مسئلہ نمبر ۳۰)واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 
 کتبہ
محمد صفی اللہ خان رضوی 
الجواب صحیح والمجیب نجیح 
محمد نسیم رضا رضوی سلامی




Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

AD Banner